حدیث نمبر: 1118
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، ثنا عِيسَى بْنُ أَبِي عِمْرَانَ ، ثنا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ ، ثنا زَيْدُ بْنُ وَاقِدٍ ، عَنْ نَافِعٍ ، قَالَ : " كَانَ ابْنُ عُمَرَ إِذَا رَأَى رَجُلا يُصَلِّي لا يَرْفَعُ يَدَيْهِ كُلَّمَا خَفَضَ وَرَفَعَ حَصَبَهُ حَتَّى يَرْفَعَ " .
محمد محی الدین

نافع بیان کرتے ہیں: سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما جب کسی ایسے شخص کو دیکھتے جو نماز ادا کرتے ہوئے جھکتے ہوئے رفع یدین نہیں کرتا تو وہ اسے کنکریاں مارنے کے لیے اٹھا لیتے تھے یہاں تک کہ وہ شخص رفع یدین کرنے لگتا تھا۔

حوالہ حدیث سنن الدارقطني /  كتاب الصلاة / حدیث: 1118
درجۂ حدیث محدثین: صحيح
تخریج حدیث «صحيح ، وأخرجه الدارقطني فى ((سننه)) برقم: 1118، والحميدي فى ((مسنده)) برقم: 627،»