سنن الدارقطني
كتاب الصلاة— نماز کا بیان
بَابٌ فِي أَخْذِ الشِّمَالِ بِالْيَمِينِ فِي الصَّلَاةِ باب: : نماز کے دوران دائیں ہاتھ سے بائیں ہاتھ کو پکڑنا
حدیث نمبر: 1105
حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ ، وَالْحَسَنُ ، قَالا : نا أَحْمَدُ بْنُ شُعَيْبٍ ، أنا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ ، نا عَبْدُ الرَّحْمَنِ ، نا هُشَيْمٌ ، عَنِ الْحَجَّاجِ بْنِ أَبِي زَيْنَبَ ، قَالَ : سَمِعْتُ أَبَا عُثْمَانَ ، يُحَدِّثُ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ ، قَالَ : " رَآنِي النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَضَعْتُ شِمَالِي عَلَى يَمِينِي فِي الصَّلاةِ فَأَخَذَ يَمِينِي فَوَضَعَهَا عَلَى شِمَالِي " .محمد محی الدین
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے ملاحظہ فرمایا، میں نے نماز کے دوران اپنا بایاں ہاتھ دائیں ہاتھ پر رکھا ہوا تھا، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے میرے دائیں ہاتھ کو پکڑ کر بائیں پر رکھ دیا۔