سنن الدارقطني
كتاب الصلاة— نماز کا بیان
بَابٌ فِي أَخْذِ الشِّمَالِ بِالْيَمِينِ فِي الصَّلَاةِ باب: : نماز کے دوران دائیں ہاتھ سے بائیں ہاتھ کو پکڑنا
حدیث نمبر: 1101
حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، وَعُثْمَانُ بْنُ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ الأَحْوَلُ ، قَالا : نا يُوسُفُ بْنُ مُوسَى ، نا وَكِيعٌ ، نا مُوسَى بْنُ عُمَيْرٍ الْعَنْبَرِيُّ ، عَنْ عَلْقَمَةَ بْنِ وَائِلٍ الْحَضْرَمِيِّ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ : " رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَاضِعًا يَمِينَهُ عَلَى شِمَالِهِ فِي الصَّلاةِ " .محمد محی الدین
علقمہ بن وائل حضرمی اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں: ”میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو نماز کے دوران اپنا دایاں ہاتھ بائیں ہاتھ پر رکھے ہوئے دیکھا ہے۔“