سنن الدارقطني
كتاب الصلاة— نماز کا بیان
بَابُ مَنْ يَصْلُحُ أَنْ يَقُومَ خَلْفَ الْإِمَامِ باب: : کون سے لوگ امام کے پیچھے کھڑے ہوں گے ؟
حدیث نمبر: 1089
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ جَعْفَرٍ الْجُوزِيُّ ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ غَالِبٍ ، ثنا الْعَبَّاسُ بْنُ سُلَيْمٍ ، ثنا عُبَيْدُ بْنُ سَعِيدٍ ، عَنِ اللَّيْثِ ، عَنْ مُجَاهِدٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " لا يَتَقَدَّمِ الصَّفَّ الأَوَّلَ أَعْرَابِيٌّ وَلا أَعْجَمِيٌّ وَلا غُلامٌ لَمْ يَحْتَلِمْ " .محمد محی الدین
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے: ”پہلی صف میں کوئی دیہاتی کوئی عجمی اور کوئی نابالغ لڑکا کھڑا نہ ہو۔“