سنن الدارقطني
كتاب الصلاة— نماز کا بیان
بَابٌ فِي صِفَةِ الْمَغْرِبِ وَالصُّبْحِ باب: : مغرب اور صبح کا تذکرہ
حدیث نمبر: 1057
ثنا ثنا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ الْحَسَّانِيُّ ، ثنا وَكِيعٌ ، ثنا الْعُمَرِيُّ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ : " الشَّفَقُ الْحُمْرَةُ " .محمد محی الدین
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: ”شفق سے مراد سرخی ہے۔“