سنن الدارقطني
كتاب الصلاة— نماز کا بیان
بَابُ ذِكْرِ بَيَانِ الْمَوَاقِيتِ وَاخْتِلَافِ الرِّوَايَاتِ فِي ذَلِكَ باب: : نماز کے اوقات کا تذکرہ اور اس کے بارے میں روایات کا اختلاف
حدیث نمبر: 1006
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ غَيْلانَ ، ثنا أَبُو هِشَامٍ الرِّفَاعِيُّ ، ثنا عَمِّي كَثِيرُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، ثنا ابْنُ شُبْرُمَةَ ، قَالَ : قَالَ مُحَمَّدُ بْنُ الْحَنَفِيَّةِ : " إِنَّمَا سُمِّيَتِ الْعَصْرُ لِتَعْصُرَ " .محمد محی الدین
محمد بن حنفیہ کہتے ہیں: عصر کا یہ نام اس لیے رکھا گیا ہے کیونکہ اسے نچوڑ لیا جاتا ہے۔