سنن الدارقطني
كتاب الصلاة— نماز کا بیان
بَابُ ذِكْرِ بَيَانِ الْمَوَاقِيتِ وَاخْتِلَافِ الرِّوَايَاتِ فِي ذَلِكَ باب: : نماز کے اوقات کا تذکرہ اور اس کے بارے میں روایات کا اختلاف
حدیث نمبر: 1005
حَدَّثَنَا الْقَاضِي أَبُو عُمَرَ ، ثنا الْحَسَنُ بْنُ أَبِي الرَّبِيعِ ، ثنا عَبْدُ الرَّزَّاقِ ، عَنْ مَعْمَرٍ ، عَنْ خَالِدٍ الْحَذَّاءِ ، أَنَّ الْحَسَنَ ، وَابْنَ سِيرِينَ ، وَأَبَا قِلابَةَ " كَانُوا يُمْسُونَ بِالْعَصْرِ " .محمد محی الدین
خالد حذاء بیان کرتے ہیں: حسن بصری، ابن سیرین اور ابوقلابہ تاخیر سے عصر ادا کرتے تھے۔