سنن الدارقطني
كتاب الصلاة— نماز کا بیان
بَابُ ذِكْرِ بَيَانِ الْمَوَاقِيتِ وَاخْتِلَافِ الرِّوَايَاتِ فِي ذَلِكَ باب: : نماز کے اوقات کا تذکرہ اور اس کے بارے میں روایات کا اختلاف
حدیث نمبر: 1000
وَقَالَ حَفْصُ بْنُ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنُ أَنَسٍ ، عَنْ أَنَسٍ : إِنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَحْوَ ذَلِكَ.محمد محی الدین
یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ سیدنا انس رضی اللہ عنہ کے حوالے سے منقول ہے۔