باب: فرائض کی تعلیم حاصل کرنے کا بیان
حدیث 2884–2893
باب: حقیقی باپ کے بجائے کسی غیر کو باپ بنانا
حدیث 2894–2898
باب: شوہر کے ساتھ ماں باپ ، اور بیوی کے ساتھ ماں باپ کے حصے کا بیان
حدیث 2899–2912
باب: بیٹی کے ساتھ حقیقی بہن کو کتنا حصہ ملے گا ؟
حدیث 2913–2915
باب: مشرکہ یعنی بھائیوں کی شرکت کا بیان
حدیث 2916–2921
باب: دو چچا زاد جن میں سے ایک شوہر یا ایک اخیافی بھائی ہو اس کا حصہ
حدیث 2922–2923
باب: بیٹی ، پوتی اور حقیقی بہن کے حصے کا بیان
حدیث 2924–2924
باب: بھائی ، بہن ، بیٹے اور پوتے کا بیان
حدیث 2925–2930
باب: غلاموں اور اہل کتاب کا بیان
حدیث 2931–2932
باب: دادا کا بیان
حدیث 2933–2936
باب: دادا کے بارے میں سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ کا بیان
حدیث 2937–2946
باب: دادا کے بارے میں سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کا بیان
حدیث 2947–2950
باب: دادا کے بارے میں سیدنا علی رضی اللہ عنہ کی رائے کا بیان
حدیث 2951–2956
باب: دادا کے بارے میں سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کا قول
حدیث 2957–2959
باب: دادا کے بارے میں سیدنا ابن مسعود رضی اللہ عنہ کی رائے کا بیان
حدیث 2960–2960
باب: دادا کے بارے میں سیدنا زید بن ثابت رضی اللہ عنہ کی رائے کا بیان
حدیث 2961–2963
باب: اکدریہ : شوہر ، حقیقی بہن ، دادا اور ماں کا بیان
حدیث 2964–2964
باب: دادیوں کا بیان
حدیث 2965–2971
باب: جدات کے بارے میں سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ کی رائے کا بیان
حدیث 2972–2972
باب: سیدنا علی و سیدنا زید رضی اللہ عنہما کا قول جدات کے بارے میں
حدیث 2973–2974
باب: سیدنا ابن مسعود رضی اللہ عنہ کا قول جدات کے بارے میں
حدیث 2975–2976
باب: جدات کے بارے میں مسروق رحمہ اللہ کی رائے
حدیث 2977–2977
باب: سیدنا علی و سیدنا عبداللہ و سیدنا زید رضی اللہ عنہم کی باقی بچے ترکے میں رائے کا بیان
حدیث 2978–2982
باب: لعان کرنے والے میاں بیوی کے بیٹے کی وراثت کا بیان
حدیث 2983–3001
باب: خنثی (ہیجڑے) کی میراث کا بیان
حدیث 3002–3004
باب: کلالہ کا بیان
حدیث 3005–3008
باب: ذوی الارحام کی میراث کا بیان
حدیث 3009–3014
باب: عصبہ کا بیان
حدیث 3015–3020
باب: مشرک اور مسلم کی میراث کا بیان
حدیث 3021–3034
باب: غلام مکاتب کا بیان
حدیث 3035–3038
باب: ولاء کا بیان
حدیث 3039–3052
باب: ان علمائے کرام کا بیان جو غلام کی وراثت کا مالکان کے علاوہ صرف ذوی الارحام کو حق دار کہتے ہیں
حدیث 3053–3054
باب: حق وراثت بڑے کو حاصل ہو گا
حدیث 3055–3064
باب: ایک آدمی دوسرے کی مدد کرے اس کا بیان
حدیث 3065–3067
باب: بیوی شوہر کے قتل عمد یا قتل خطا کی دیت کی وارث ہو گی
حدیث 3068–3074
باب: ان لوگوں کا بیان جو دیت کے وارث نہیں ہوں گے
حدیث 3075–3076
باب: پانی میں ڈوبنے والوں کی میراث کا بیان
حدیث 3077–3081
حدیث 3082–3095
باب: کسی چیز کے انکار کا دعویٰ کرنے کا بیان
حدیث 3096–3106
باب: مرتد ہو جانے والے کی میراث کا بیان
حدیث 3107–3109
باب: قاتل کی میراث کا بیان
حدیث 3110–3119
باب: مجوس کے لئے میراث کے مسائل کا بیان
حدیث 3120–3122
باب: قیدی کی میراث کا بیان
حدیث 3123–3127
باب: حمیل کو میراث دینے کا بیان
حدیث 3128–3135
باب: ولد الزنا کے میراث پانے کا بیان
حدیث 3136–3149
باب: آزاد کردہ غلام کی میراث کا بیان
حدیث 3150–3158
باب: نومولود بچے کی وراثت کا بیان
حدیث 3159–3166
باب: مکاتب کے حق میراث کا بیان
حدیث 3167–3167
باب: آزاد آدمی لونڈی سے نکاح کر لے تو . . .
حدیث 3168–3168
باب: ولاء کی میراث کا بیان
حدیث 3169–3170
باب: غلام دو مالکان کا ہو اور ایک اپنا حصہ آزاد کر دے
حدیث 3171–3174
باب: کیا ولاء میں عورتوں کا بھی حق ہے ؟
حدیث 3175–3188
باب: ولاء کو بیچنے کا بیان
حدیث 3189–3194
باب: فرائض میں عول کا بیان
حدیث 3195–3196
باب: حق ولاء اپنی طرف کھینچنے کا بیان
حدیث 3197–3206
باب: جب کوئی آدمی مر جائے اس کے عصبہ بھی نہ ہوں تو وارث کون ہو گا ؟
حدیث 3207–3207
اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔