حدیث نمبر: 975
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ يُونُسَ، عَنْ الْحَسَنِ، قَالَ: "هِيَ بِمَنْزِلَةِ الْمُسْتَحَاضَةِ".
محمد الیاس بن عبدالقادر

امام حسن بصری رحمہ اللہ نے فرمایا کہ وہ مثل مستحاضہ ہے۔

حوالہ حدیث سنن دارمي / من كتاب الطهارة / حدیث: 975
درجۂ حدیث تحقیق (حسین سلیم أسد الدارانی): أثر صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 979]
تخریج حدیث یہ اثر صحیح ہے۔ (971) پر گذر چکا ہے۔ نیز دیکھئے: اثر رقم (979)۔