حدیث نمبر: 967
أَخْبَرَنَا أَبُو الْمُغِيرَةِ، عَنْ الْأَوْزَاعِيِّ، مِثْلَهُ.
محمد الیاس بن عبدالقادر

امام اوزاعی رحمہ اللہ سے بھی اس کے مثل مروی ہے۔

حوالہ حدیث سنن دارمي / من كتاب الطهارة / حدیث: 967
درجۂ حدیث تحقیق (حسین سلیم أسد الدارانی): رجاله ثقات، [مكتبه الشامله نمبر: 971]
تخریج حدیث اس روایت کے رجال ثقات ہیں۔ کہیں اور یہ روایت نہیں مل سکی۔ ابوالمغیرہ: عبدالقدوس بن الحجاج ہیں۔ نیز دیکھئے: [الاستذكار 198/3]