حدیث نمبر: 916
أَخْبَرَنَا أَخْبَرَنَا حَجَّاجٌ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ، عَنْ حَجَّاجٍ، وَقَيْسٍ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: "إِذَا طَهُرَتْ قَبْلَ الْمَغْرِبِ، صَلَّتْ الظُّهْرَ وَالْعَصْرَ، وَإِذَا طَهُرَتْ قَبْلَ الْفَجْرِ، صَلَّتْ الْمَغْرِبَ وَالْعِشَاءَ" . .
محمد الیاس بن عبدالقادر

عطاء رحمہ اللہ نے فرمایا : عورت جب مغرب سے پہلے پاک ہو جائے تو ظہر و عصر بھی پڑھے گی اور فجر سے پہلے پاک ہو تو مغرب عشاء بھی پڑھے گی ۔

حوالہ حدیث سنن دارمي / من كتاب الطهارة / حدیث: 916
درجۂ حدیث تحقیق (حسین سلیم أسد الدارانی): إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 920]
تخریج حدیث حجاج بن ارطاۃ ضعیف ہیں ، لیکن قیس بن سعد نے ان کی متابعت کی ہے اس لئے اس روایت کی سند صحیح ہے ۔ دیکھئے : [مصنف ابن أبى شيبه 336/2]۔ نیز یہ روایت (920) میں آگے آرہی ہے۔