حدیث نمبر: 868
أَخْبَرَنَا الْحَكَمُ بْنُ الْمُبَارَكِ، أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي زَكَرِيَّا، قَالَ أَبُو مُحَمَّد: هُوَ أَبُو سَعْدٍ الصَّغَّانِيُّ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ الرَّبِيعِ، عَنْ الْحَسَنِ، قَالَ: "أَدْنَى الْحَيْضِ ثَلَاثٌ".
محمد الیاس بن عبدالقادر

امام حسن رحمہ اللہ نے کہا: کم سے کم مدت حیض تین (دن) ہے۔

حوالہ حدیث سنن دارمي / من كتاب الطهارة / حدیث: 868
درجۂ حدیث تحقیق (حسین سلیم أسد الدارانی): إسناده ضعيف لضعف محمد بن أبي زكريا، [مكتبه الشامله نمبر: 872]
تخریج حدیث محمد بن ابی زکریا کی وجہ سے یہ سند کمزور ہے، لیکن آنے والی روایت سے اسے تقویت ملتی ہے۔