سنن دارمي
من كتاب الطهارة— وضو اور طہارت کے مسائل
باب مَا جَاءَ في أَكْثَرِ الْحَيْضِ: باب: حیض کی اکثر مدت کا بیان
حدیث نمبر: 857
وقَالَ عَطَاءٌ: "الْحَيْضُ خَمْسَ عَشْرَةَ". .محمد الیاس بن عبدالقادر
عطاء نے کہا: حیض (کی زیادہ مدت) پندرہ دن ہے۔
وقَالَ عَطَاءٌ: "الْحَيْضُ خَمْسَ عَشْرَةَ". .عطاء نے کہا: حیض (کی زیادہ مدت) پندرہ دن ہے۔