حدیث نمبر: 3500
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا إِسْحَاق، عَنْ مُسْلِمٍ هُوَ الزَّنْجِيُّ، عَنْ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ: "الْقِنْطَارُ: سَبْعُونَ أَلْفَ دِينَارٍ".
محمد الیاس بن عبدالقادر

مجاہد رحمہ اللہ سے مروی ہے، انہوں نے کہا: قنطار ستر ہزار کا ہوتا ہے۔

حوالہ حدیث سنن دارمي / من كتاب فضائل القرآن / حدیث: 3500
درجۂ حدیث تحقیق (حسین سلیم أسد الدارانی): إسناده حسن إلى مجاهد، [مكتبه الشامله نمبر: 3511]
تخریج حدیث مجاہد تک اس اثر کی سند موقوف و حسن ہے۔ دیکھئے: [تفسير الطبري 200/3]