حدیث نمبر: 3499
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا إِسْحَاق، عَنْ مُبَارَكٍ، عَنْ الْحَسَنِ، قَالَ: "الْقِنْطَارُ دِيَةُ أَحَدِكُمْ اثْنَا عَشَرَ أَلْفًا".
محمد الیاس بن عبدالقادر

حسن رحمہ اللہ نے کہا: قنطار تم میں سے کسی کی دیت کے مطابق بارہ ہزار ہے۔

حوالہ حدیث سنن دارمي / من كتاب فضائل القرآن / حدیث: 3499
درجۂ حدیث تحقیق (حسین سلیم أسد الدارانی): إسناده صحيح إلى الحسن، [مكتبه الشامله نمبر: 3510]
تخریج حدیث یہ روایت حسن رحمہ اللہ پر موقوف ہے، اور اس کی سند صحیح ہے۔ اس میں اسحاق: ابن عیسیٰ اور مبارک: ابن فضالہ ہیں۔ دیکھئے: [تفسير الطبري 200/3]