سنن دارمي
من كتاب فضائل القرآن— قرآن کے فضائل
باب فَضْلِ مَنِ اسْتَمَعَ إِلَى الْقُرْآنِ: باب: جو قرآن سنے اس کی فضیلت کا بیان
حدیث نمبر: 3398
حَدَّثَنَا أَبُو الْمُغِيرَةِ، حَدَّثَنَا عَبْدَةُ، عَنْ خَالِدِ بْنِ مَعْدَانَ، قَالَ: "إِنَّ الَّذِي يَقْرَأُ الْقُرْآنَ لَهُ أَجْرٌ، وَإِنَّ الَّذِي يَسْتَمِعُ لَهُ أَجْرَانِ".محمد الیاس بن عبدالقادر
خالد بن معدان نے کہا: بیشک جو قرآن پڑھتا ہے اس کے لئے ایک اجر ہے اور جو قرآن سنتا ہے اس کے لئے ڈبل اجر ہے۔