حدیث نمبر: 3073
حَدَّثَنَا قَبِيصَةُ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنْ بَعْضِ وَلَدِ ابْنِ الْحَنَفِيَّةِ، عَنْ عَلِيٍّ، قَالَ: "لَقَدْ ظَلَمَ مَنْ لَمْ يُوَرِّثْ الْإِخْوَةَ مِنْ الْأُمِّ مِنْ الدِّيَةِ".
محمد الیاس بن عبدالقادر

سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے کہا: جس نے مادری بھائیوں کو دیت میں سے وراثت نہ دی اس نے ظلم کیا۔

حوالہ حدیث سنن دارمي / من كتاب الفرائض / حدیث: 3073
درجۂ حدیث تحقیق (حسین سلیم أسد الدارانی): في إسناده جهالة، [مكتبه الشامله نمبر: 3083]
تخریج حدیث اس اثر کی سند میں بعض ولد ابن الحنفیہ کا پتہ نہیں کون ہیں؟ اور قبیصہ: ابن عتبہ ہیں۔ حوالہ کے لئے دیکھئے: [ابن أبى شيبه 7613، 7620] ، [عبدالرزاق 17771] ، [ابن منصور 303، 304] ، [البيهقي 58/8] ۔ ان میں سے بعض روایات کی سند صحیح ہے۔