حدیث نمبر: 1349
انما حر جهنم على امتي كحر الحمام
حافظ عمران ایوب لاہوری
” بلاشبہ میری امت پر جہنم کی گرمی حمام کی گرمی کی مانند ہو گی ۔ “
حدیث نمبر: 1350
الجنة محرمة على جميع الامم حتي ادخلها انا وامتي
حافظ عمران ایوب لاہوری
” جنت تمام امتوں پر حرام رہے گی حتی کہ میں اور میری امت اس میں داخل ہو جائے۔ “
حدیث نمبر: 1351
امتي امة مرحومة لا عذاب عليها عجل عقابها فى الدنيا الزلازل و الفتن
حافظ عمران ایوب لاہوری
” میری امت ، امت مرحومہ ہے، اس پر (آخرت میں)کوئی عذاب نہیں (بلکہ) انہیں دنیا میں زلزلوں اور فتنوں (وغیرہ) کی صورت میں ہی سزا دی جاتی ہے ۔ “