” میں نے عبد الرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ کو چوتڑوں کے بل گھسٹتے ہوئے جنت میں داخل ہوتے دیکھا ہے ۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 1335
درجۂ حدیثمحدثین:كذب
تخریج حدیث{ «كذب» } : شیخ البانی رحمہ اللہ نے اسے جھوٹ کہا ہے۔ [السلسلة الضعيفة 6590] شیخ شعیب ارناؤوط نے اسے منکر و باطل کہا ہے۔ [مسند أحمد محقق 24842]