حدیث نمبر: 1213
من قراء قل هو الله احد فى مرضه الذى يموت فيه لم يفتن فى قبره
حافظ عمران ایوب لاہوری
” جس نے مرض الموت میں سورۃ اخلاص پڑھی قبر میں اس کی آزمائش نہیں کی جائے گی ۔ “
حدیث نمبر: 1214
من قراء قل هو الله احد عشرين مرة بني الله له قصرا فى الجنة
حافظ عمران ایوب لاہوری
” جس نے بیس مرتبہ سورۃ اخلاص پڑھی اللہ تعالیٰ اس کے لیے جنت میں محل بنائیں گے ۔ “
حدیث نمبر: 1215
من قراء قل هو الله احد مائتي مرة غفر الله له ذنوب مائتي سنة
حافظ عمران ایوب لاہوری
” جس نے دو سو مرتبہ سورۃ اخلاص پڑھی اللہ تعالیٰ اس کے دو سو سال کے گناہ معاف فرما دیں گے ۔ “
حدیث نمبر: 1216
من قراء فى يوم قل هو الله احد مائتي مرة كتب الله له ألفا و خمسمائة حسنة الا أن يكون عليه دين
حافظ عمران ایوب لاہوری
” جس نے دن میں دو سو مرتبہ سورۃ اخلاص پڑھی اللہ تعالیٰ اس کے لیے پندرہ سو نیکیاں لکھ دیتے ہیں الا کہ اس پر قرض ہو ۔ “
حدیث نمبر: 1217
من مر بالمقابر فقراء قل هو الله احد احدي عشرة مرة ثم وهب أجره للأموات أعطي من الأجر بعدد الأموات
حافظ عمران ایوب لاہوری
” جو قبروں کے قریب سے گزرا اور اس نے گیارہ مرتبہ سورۃ اخلاص پڑھی ، پھر اس کا اجر مردوں کو ہبہ کر دیا تو اسے مردوں کی تعداد کے برابر اجر عطا کیا جائے گا ۔ “
حدیث نمبر: 1218
من قراء بعد صلاة الجمعة قل هو الله احد و قل أعوذ برب الفلق و قل أعوذ برب الناس سبع مرات أجاره الله بها من السوء الي الجمعة الأخري
حافظ عمران ایوب لاہوری
” جس نے نماز جمعہ کے بعد سورۃ اخلاص ، سورۃ الفلق اور سورۃ الناس سات مرتبہ تلاوت کی اللہ تعالیٰ اسے اگلے جمعہ تک برائی سے بچا لیں گے ۔ “