حدیث نمبر: 720
أنه رأى جنازة يسرعون بها فقال لتكن عليكم السكينة
حافظ عمران ایوب لاہوری
”نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک جنازہ دیکھا ، لوگ اسے جلدی جلدی لے جا رہے تھے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ تم پر اطمینان و سکون ہونا چاہیئے ۔“
حدیث نمبر: 721
ما دون الخبب
حافظ عمران ایوب لاہوری
”(رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے جنازے کے ساتھ چلنے کے متعلق سوال کیا گیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے جواب میں کہا:) ایسی چال جو دوڑ سے کم ہو ۔“