کتب حدیث ›
مجموعه ضعيف احاديث › ابواب
› باب: جنازے کے ساتھ چلتے ہوئے چارپائی کے تمام اطراف کندھا دینا
من اتبع جنازة فليحمل بجوانب السرير كلها
حافظ عمران ایوب لاہوری
”جو شخص جنازے میں شرکت کر ے وہ (میت کی) چارپائی کے تمام اطراف کو کندھا دے ۔“
من حمل جوانب السرير الأربع كفر الله عنه أربعين كبيرة
حافظ عمران ایوب لاہوری
”جو (میت کی) چارپائی کے چاروں اطراف کندھا دے اللہ تعالیٰ اس کے چالیس کبیرہ گناہ معاف فرما دیتے ہیں ۔“