” زندہ افراد کے رونے کی وجہ سے میت پر گرم پانی چھڑکا جاتا ہے ۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 708
درجۂ حدیثمحدثین:موضوع
تخریج حدیث{«موضوع»} : حافظ ابن حجر رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ اس کی سند میں محمد بن حسن بن زبالہ راوی ہے ، اسے امام بزار رحمہ الله نے «لين الحديث» کہا ہے اور دیگر محدثین نے «كذاب» کہا ہے۔ [تلخيص 321/2] امام ہیثمی رحمہ الله نے بھی اس راوی کو ضعیف کہا ہے۔ [مجمع الزوائد 105/3] شیخ البانی رحمہ اللہ نے اس روایت کو موضوع کہا ہے۔ [السلسلة الضعيفة 3283] ، [ضعيف الجامع الصغير 5951]