ثلاث لا تؤخروهن . . . الجنازة اذا حضرت . . .
حافظ عمران ایوب لاہوری
”(اے علی !) تین کاموں میں تاخیر نہ کرنا (ایک یہ ہے) جب جنازہ حاضر ہو جائے (تو اسے لے جانے میں) ۔“
لا ينبغى لجيفة مسلم أن تحبس بين ظهرانى أهله
حافظ عمران ایوب لاہوری
”مسلمان کے مردہ جسم کو اس کے گھر والوں کے درمیان روکے رکھنا جائز نہیں ۔“