”بہت قیمتی کفن نہ دیا کرو کیونکہ یہ تو بہت جلد بوسیدہ ہو جاتا ہے ۔“
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 717
درجۂ حدیثمحدثین:ضعيف
تخریج حدیث{«ضعيف»} حافظ ابن حجر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اس میں انقطاع ہے۔ [تلخيص 256/2] شیخ البانی رحمہ اللہ نے اس روایت کو ضعیف کہا ہے۔ [ضعيف أبوداؤد 689]