لا تغالوا فى الكفن فإنه يسلب سريعا
حافظ عمران ایوب لاہوری
”بہت قیمتی کفن نہ دیا کرو کیونکہ یہ تو بہت جلد بوسیدہ ہو جاتا ہے ۔“
حسنوا أكفان موتاكم فإنهم يتزاورون فى القبور
حافظ عمران ایوب لاہوری
”اپنے مردوں کو اچھا کفن دو کیونکہ وہ قبروں میں ایک دوسرے کی زیارت کرتے ہیں ۔“ “