” ہر امت کا ایک فرعون ہوتا ہے اور اس امت کا فرعون معاویہ ہے ۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 1346
درجۂ حدیثمحدثین:موضوع
تخریج حدیث{ «موضوع» } : امام شوکانی رحمہ اللہ نے اسے موضوع، اور علامہ طاہر پٹنی رحمہ اللہ نے اسے غیر صحیح کہا ہے۔ [الفوائد المجموعة ص: 407] ، [تذكرة الموضوعات ص: 100] ۔ مزید دیکھئے: [العلل المتناهية 280/1]