حدیث نمبر: 1329
من احبني فليحب عليا ومن أحب عليا فليحب فاطمة . . .
حافظ عمران ایوب لاہوری

” جسے مجھ سے محبت ہے وہ علی سے محبت کرے اور جسے علی سے محبت ہے وہ فاطمہ سے محبت کرے ۔ “

حوالہ حدیث مجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 1329
درجۂ حدیث محدثین: موضوع
تخریج حدیث { «موضوع» } :
امام شوکانی رحمہ اللہ نے نقل فرمایا ہے کہ اس کی سند میں عبداللہ بن حفص واضع راوی ہے۔ [الفوائد المجموعة ص: 395] ۔ مزید دیکھئے: [تنزيه الشريعة 473/1]