حدیث نمبر: 1327
اذا كان يوم القيامة نادي مناد من وراء الحجب يا أهل الجمع غضوا أبصاركم عن فاطمة بنت محمد حتي تمرحافظ عمران ایوب لاہوری
” قیامت کے روز پردوں کے پیچھے سے ایک منادی اعلان کرے گا کہ اے اس اجتماع کے لوگو ! فاطمہ بنت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے گزرنے تک اپنی نطریں جھکائے رکھو ۔ “