حدیث نمبر: 1324
ابنتي فاطمة حوراء آدمية لم تحض ولم تطمث وانما سماها فاطمة لأن الله فطمها و محبيها من النارحافظ عمران ایوب لاہوری
” میری بیٹی فاطمہ انسانی حور ہے ، یہ کبھی حائضہ نہیں ہوئی اور اس کا نام فاطمہ (چھڑانے والی) اس لیے ہے کیونکہ اللہ تعالیٰ نے اسے اور اس سے محبت کرنے والوں کو جہنم سے چھوڑ دیا (یعنی آزاد کر دیا) ہے ۔ “