حدیث نمبر: 1320
يا على ان الله زوجك فاطمة وجعل صداقها الأرض فمن مشي عليها مبغضا لك يمشي حراماحافظ عمران ایوب لاہوری
” اے علی ! اللہ تعالیٰ نے تمہارا فاطمہ سے نکاح کر دیا ہے اور اس کا حق مہر زمین کو مقرر کیا ہے ، لہٰذا جو بھی اس پر تم سے نفرت کرتا ہو چلے گا وہ حرام چلے گا ۔ “