حدیث نمبر: 1317
لما اسري بي الي السماء أدخلني جبريل الجنة فناولني تفاحة فأكلتها فصارت نطفة فى صلبي فلما نزلت واقعت خديجة ففاطمة من تلك النطفةحافظ عمران ایوب لاہوری
” جب مجھے آسمان کی سیر کرائی گئی تو جبرئیل علیہ السلام نے مجھے جنت میں داخل کیا اور مجھے ایک سیب دیا ، میں نے وہ کھا لیا ، وہ میری پشت میں ایک نطفہ بن گیا ، جب میں نیچے اترا تو میں نے خدیجہ سے ہم بستری کی ، فاطمہ اس نطفہ سے ہے ۔ “