حدیث نمبر: 1316
ان الله أمر النبى أن يأكل من طبق جاء به اليه جبريل من رطب الجنة وأمره أن يواقع خديجة فحملت بفاطمةحافظ عمران ایوب لاہوری
” اللہ تعالیٰ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو حکم دیا کہ اس طشتری سے جنت کی تازہ کھجوریں کھایں جو جبرئیل علیہ السلام ان کی طرف لائے ہیں اور پھر خدیجہ رضی اللہ عنہ سے ہم بستری کریں (چنانچہ آ پ نے ایسا کیا) تو خدیجہ رضی اللہ عنہما کو فاطمہ رضی اللہ عنہا کا حمل ٹھہر گیا ۔ “