حدیث نمبر: 1312
قول على غسلت النبى صلى الله عليه وسلم فشربت ماء محاجر عينيه فورثت علم الأولين والأخرينحافظ عمران ایوب لاہوری
” علی رضی اللہ عنہ کا یہ قول کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو غسل دیا اور میں نے آپ کی آنکھوں کے خانوں سے گرنے والا پانی پی لیا تو مجھے اولین و آخرین کے علم کا وارث بنا دیا گیا۔ “