حدیث نمبر: 1305
من احب أن يتمسك بالقضيب الرطب الذى غرسه الله بيده فليتمسك بحب عليحافظ عمران ایوب لاہوری
” جو اس تر شاخ کو تھامنا چاہے جسے اللہ تعالیٰ نے اپنے ہاتھ سے گاڑھا ہو تو وہ علی کی محبت کو مضبوطی سے تھام لے۔ “
من احب أن يتمسك بالقضيب الرطب الذى غرسه الله بيده فليتمسك بحب علي” جو اس تر شاخ کو تھامنا چاہے جسے اللہ تعالیٰ نے اپنے ہاتھ سے گاڑھا ہو تو وہ علی کی محبت کو مضبوطی سے تھام لے۔ “