” (اے علی !) تمہارا میرے پاں وہی مقام ہے جو ہارون کا موسیٰ کے ہاں تھا ۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 1293
درجۂ حدیثمحدثین:ضعيف
تخریج حدیث{ «ضعیف» } : امام ابن جوزی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ یہ حدیث ثابت نہیں۔ [العلل المتناهية 219/1] شیخ البانی رحمہ اللہ نے اسے ضعیف کہا ہے۔ [السلسلة الضعيفة 4935] ، [ظلال الجنة 1387]