حدیث نمبر: 1287
ان أخي و وزيري و خليفتي من أهلي و خير من أترك بعدي يقضي ديني و ينجز موعدي علىحافظ عمران ایوب لاہوری
” میرا بھائی ، میرا وزیر ، میرا جانشین میرے گھر والوں میں اور سب سے بہتر جسے میں اپنے بعد اپنے قرض کی ادائیگی اور وعدے کی تکمیل کے لیے چھوڑوں علی ہے ۔ “