حدیث نمبر: 1280
لكل نبي خليل فى امته وان خليلي عثمان بن عفانحافظ عمران ایوب لاہوری
” ہر نبی کے لیے اس کی امت میں ایک خلیل (گہرا دوست) ہوتا ہے اور میرا خلیل عثمان رضی اللہ عنہ ہیں ۔ “
لكل نبي خليل فى امته وان خليلي عثمان بن عفان” ہر نبی کے لیے اس کی امت میں ایک خلیل (گہرا دوست) ہوتا ہے اور میرا خلیل عثمان رضی اللہ عنہ ہیں ۔ “