حدیث نمبر: 1277
انه كان يبغض عثمان فأبغضه اللهحافظ عمران ایوب لاہوری
” (نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک آدمی کی نماز جنازہ نہ پڑھائی تو صحابہ کے دریافت کرنے پر وجہ بتائی کہ) یہ شخص عثمان رضی اللہ عنہ سے نفرت کیا کرتا تھا اس لیے اللہ بھی اس سے نفرت کرتا ہے ۔ “