حدیث نمبر: 1246
اسقطت من النبى صلى الله عليه وسلم سقطا فسماه عبد الله وكناني ام عبد اللهحافظ عمران ایوب لاہوری
” (عائشہ رضی اللہ عنہا کا بیان ہے کہ) میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے ایک ناتمام بچے کو جنا تو آپ نے اس کا نام عبد اللہ رکھا اور میری کنیت اُم عبداللہ رکھ دی ۔ “