ان الله يقول لك تزوج ابنة أبى بكر . . .
حافظ عمران ایوب لاہوری
” اللہ تعالیٰ آپ سے کہتے ہیں کہ آپ ابوبکر کی بیٹی (عائشہ رضی اللہ عنہا) شادی کریں ۔ “
اسقطت من النبى صلى الله عليه وسلم سقطا فسماه عبد الله وكناني ام عبد الله
حافظ عمران ایوب لاہوری
” (عائشہ رضی اللہ عنہا کا بیان ہے کہ) میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے ایک ناتمام بچے کو جنا تو آپ نے اس کا نام عبد اللہ رکھا اور میری کنیت اُم عبداللہ رکھ دی ۔ “
يا عائشه أنت اطيب من اللبن . . .
حافظ عمران ایوب لاہوری
” اے عائشہ ! تم دودھ سے زیادہ عمدہ ہو ۔ “
كيف حبك لي قال كعقد الحبل
حافظ عمران ایوب لاہوری
” (عائشہ رضی اللہ عنہا نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا) مجھ سے آپ کی محبت کیسی ہے ؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : رسی کی گرہ کی طرح ۔ “
خذوا شطر دينكم عن الحميراء
حافظ عمران ایوب لاہوری
” اپنا نصف دین حمیراء (یعنی عائشہ رضی اللہ عنہا) سے حاصل کرو ۔ “