حدیث نمبر: 1227
من صلى عليك فى اليوم واليلة مائة مرة صليت عليه ألفي صلاة وتقضي له ألف حاجةحافظ عمران ایوب لاہوری
” (اے پیغمبر !) جس نے آپ پر شب و روز میں سو مرتبہ درود بھیجا میں اس پر دو ہزار مرتبہ رحمت نازل کروں گا اور اس کی ایک ہزار نعمتیں پوری کی جائیں گی ۔ “