حدیث نمبر: 1225
أنه صلى الله عليه وسلم أعطي رجلا عرق ذراعيه وجعله فى قارورة حتي امتلأت فجعل يتطيب به فيشم منه أهل المدينة ريحا طيبة . . .حافظ عمران ایوب لاہوری
” آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک آدمی کو اپنے بازووں کا پسینہ دیا ، اس نے اسے ایک بوتل میں ڈالا حتیٰ کہ وہ بھر گئی ، پھر وہ اس سے خوشبو لگاتا اور مدینہ کے لوگ اس سے عمدہ خوشبو سونگھتے ۔ “