حدیث نمبر: 1222
أن جبريل أتي النبى صلى الله عليه وسلم بقطف فقال ان الله يقرئك السلام وبعثني اليك بهذا القطف لتأكلهحافظ عمران ایوب لاہوری
” جبرئیل علیہ السلام نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس انگوروں کا خوشہ لے کر تشریف لائے اور فرمایا : اللہ تعالیٰ آپ کو سلام کہتے ہیں اور مجھے یہ خوشہ دے کر آپ کے پاس اس لیے بھیجا ہے تاکہ آپ اسے کھائیں ۔ “