حدیث نمبر: 1221
هبط على جبريل فقال يا محمد ان الله يقرا عليك السلام ويقول يا حبيبي اني كسوت حسن يوسف من نور الكرسي و كسوت حسن و جهك من نور عرشيحافظ عمران ایوب لاہوری
” جبرئیل علیہ السلام مجھ پر اترے اور فرمایا کہ اے محمد ! اللہ تعالیٰ آپ کو سلام کہتے ہیں اور فرماتے ہیں کہ اے میرے حبیب ! میں نے یوسف علیہ السلام کو اپنی کرسی کے نور سے حسن چڑھایا اور آپ کے چہرے کو اپنے عرش کے نور سے حسن چڑھایا ۔ “