حدیث نمبر: 1220
هبط جبريل على فقال ان الله يقرئك السلام ويقول اني حرمت النار على صلب أنزلك وبطن حملك و حجر كفلك . . .حافظ عمران ایوب لاہوری
” جبرئیل علیہ السلام مجھ پر اترے اور فرمایا کہ اللہ تعالیٰ آپ کو سلام کہتے ہیں اور فرماتے ہیں کہ میں نے آگ کو حرام کر دیا ہے اس صلب (عبداللہ) پر جس سے آپ کا انزال ہوا ، ، اس پیٹ (آمنہ) پر جس نے آپ کو اٹھایا اور اس گود (عبد المطلب) پر جس نے آپ کی کفالت کی ۔ “