حدیث نمبر: Q4950
وَقَالَ مُجَاهِدٌ : إِذَا سَجَى : اسْتَوَى ، وَقَالَ غَيْرُهُ : سَجَى : أَظْلَمَ وَسَكَنَ ، عَائِلًا : ذُو عِيَالٍ .
مولانا داود راز
مجاہد نے کہا «إذا سجى» جب برابر ہو جائے ۔ اوروں نے کہا جب اندھیری ہو جائے یا تھم جائے ۔ «عائلا» بال بچے والا ، محتاج ۔