کتب حدیثصحيح البخاريابوابباب: سورۃ سأل کی تفسیر۔
حدیث نمبر: Q4920-2
الْفَصِيلَةُ أَصْغَرُ آبَائِهِ الْقُرْبَى إِلَيْهِ يَنْتَمِي مَنِ انْتَمَى ، لِلشَّوَى : الْيَدَانِ وَالرِّجْلَانِ وَالْأَطْرَافُ وَجِلْدَةُ الرَّأْسِ ، يُقَالُ : لَهَا شَوَاةٌ وَمَا كَانَ غَيْرَ مَقْتَلٍ فَهُوَ شَوًى عِزِينَ وَالْعِزُونَ الْحِلَقُ وَالْجَمَاعَاتُ وَوَاحِدُهَا عِزَةٌ .
مولانا داود راز
‏‏‏‏ «فصيلة» نزدیک کا دادا جس کی طرف آدمی کو نسبت دی جاتی ہے ۔ «شوى‏» دونوں ہاتھ پاؤں ، بدن کے کنارے ، سر کی کھال اس کو «شواة» کہتے ہیں اور جس عضو کے کاٹنے سے آدمی مرتا نہیں ہے وہ «شوى‏» ہے ۔ «عزون» گروہ گروہ کا مفرد «عزة‏.‏» ہے ۔
حوالہ حدیث صحيح البخاري / كتاب تفسير القرآن / حدیث: Q4920-2