کتب حدیثصحيح البخاريابوابباب: سورۃ الطلاق کی تفسیر۔
حدیث نمبر: Q4908
وَقَالَ مُجَاهِدٌ: {وَبَالَ أَمْرِهَا} جَزَاءَ أَمْرِهَا.
مولانا داود راز
‏‏‏‏ مجاہد نے کہا کہ «وبال أمرها‏» ای «جزاء أمرها» یعنی اس کے گناہ کا وبال جو سزا کی شکل میں ہے اسے بھگتنا ہو گا ، وہ مراد ہے ۔
حوالہ حدیث صحيح البخاري / كتاب تفسير القرآن / حدیث: Q4908